A. N. College, Patna

A Constituent Unit to Patliputra University, Patna, Bihar (India)
CPE Status by UGC
Accredited Grade "A+"(4th Cycle) by NAAC with CGPA 3.36/4
Chancellor's Award for the Best College of Bihar
Chancellor's Award for the Best Principal of Bihar

अनुग्रह नारायण महाविद्यालय, पटना

बिहार, भारत
पाटलिपुत्र विश्वविद्यालय, पटना, बिहार (भारत) की एक घटक इकाई
यूजीसी द्वारा सीपीई स्थिति
सीजीपीए 3.36/4 के साथ नैक द्वारा मान्यता प्राप्त ग्रेड "ए+" (चौथा चक्र)
बिहार के सर्वश्रेष्ठ कॉलेज का चांसलर पुरस्कार
...

DEPARTMENT OF URDU

The Department of Urdu is one of the oldest faculties of the college. The department is housed in the "Satyendra Bhawan". It imparts both Undergraduate and Post graduate Degrees in Urdu literature. The department also facilitates researches and has a well stocked library.

INFRASTRUCTURAL SUPPORT

پی - جی ۔ شعبۂ اردو

1956 یو۔ جی۔ 1956
پی۔جی۔ 1983
پروگرام۔ یو۔جی۔؛ پی۔جی۔؛ پی ایچ۔ڈی۔

پروگرام

یو۔ جی۔ سالانہ تا 2022
یو۔جی۔ سمسٹر سسٹم از 2023
پی۔جی۔ سمسٹر سسٹم

پروگرام

یو۔ جی۔ سالانہ تا 2022
یو۔جی۔ سمسٹر سسٹم از 2023
پی۔جی۔ سمسٹر سسٹم

اساتذہ

آسامی۔ 3
تقرری۔ 1

منی بھوشن کمار ڈاکٹر
اسسٹنٹ پروفیسر

طریقہ تدریس

تختہ سیاہ و گفتگو

طاقت۔کمزوری۔مواقع۔چنوتیاں

:طاقت

سماج کے اقلیتی طبقے کی خدمات یہ شعبہ انجام دے رہا ہے۔ہمارے بیش تر طلبہ نچلے متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس لیے ان کی تعلیمی ضروریات کو پورا

:کمزوری

اس شعبہ کے تئیں گذشتہ دہائی میں طلبہ کا رجحان بالخصوص صوبہ بہار میں کم ہوا ہے۔ جس کا براہ راست شعبہ میں داخلہ پر پڑا ہے۔

:مواقع

برقی و مطبوعہ صحافت قدیم دستویزات کو پڑھنے کا علم اسکولی تعلیم و تدریس اعلیٰ تعلیم گاہوں سے وابستگی کے مواقع تحقیقی عمل سے منسلک اصحاب کے لیے اردو کے لیے مخصوص کتب خانوں سے جڑنے کے مواقع شعر و شاعری سے نسبت رکھنے والوں کے لیے فلمی دنیا سے جڑنے کا موقع مختلف صوبوں میں جہاں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے، وہاں بہ حیثیت مترجم کام کرنے کا موقع

:چنوتیاں

شعبے میں طلبہ کی تعداد کو بڑھانا تحقیق کے عمل کو تیز تر کرنا طلبہ کے تعلیمی عمل کو درمیان میں ہی منقطع کرنے کے عمل کا انسداد

:مستقبل کی کار کردگی

۱۔ طلبہ کی تعداد میں اضافہ کرنا
۲۔ فارغ طلبہ کو روزگار /ملازمت سے جوڑنے کے لیے مختلف قسم کے تربیتی پروگرام شروع کرنا
۳۔ مزور طلبہ کے لیے مخصوص ٹیوٹوریل کلاسز کا اہتمام کرنا
۴۔ اردو زبان میں ماحول سازی کے لیے مختلف النوع ادبی پرگرام کا اہتمام
۵۔ ماہرین کا توسیعی خطبہ کروانا
۶۔ شعر گوئی سے رغبت بڑھانے کے لیے بیت بازی اور مشاعروں کا اہتمام